❤️ 0 likes
👁️ 3 views
📅 6/15/2026
خالص کدہ فوڈز
مجھے ایک انتہائی خوبصورت اور ٹرینڈنگ اور ہائی ریزولیشن landscap layout پینا فلیکس 4*6فٹ سائز میں بنا دے۔ جس کی عبارت درج ذیل ہو۔اللہ سب سے بہتر رزق دینے والا ہے"خالص کدہ فوڈز"خلوص کی طرح خالص'خالص تازہ دودھ، تازہ دہی، خالص مکھن، تازہ کریم، خالص دیسی گھی اور ڈیری پروڈکٹس دستیاب ہیں۔'رابطہ نمبر 0000000000"اس میں خالص...
Hassan Iqbal
@user_0e16bcf3
AI prompt creator from X/Twitter
Tags
product-ad
brand-campaign
food-product
gourmet-food
food-beverage
white-background
studio
soft-window-light
landscape-layout
centered-hero
trendy
bold-font
3d-sharp-color
product-photography-camera
4x6
gpt-image
warm-neutral
Prompt
مجھے ایک انتہائی خوبصورت اور ٹرینڈنگ اور ہائی ریزولیشن landscap layout پینا فلیکس 4*6فٹ سائز میں بنا دے۔ جس کی عبارت درج ذیل ہو۔اللہ سب سے بہتر رزق دینے والا ہے"خالص کدہ فوڈز"خلوص کی طرح خالص'خالص تازہ دودھ، تازہ دہی، خالص مکھن، تازہ کریم، خالص دیسی گھی اور ڈیری پروڈکٹس دستیاب ہیں۔'رابطہ نمبر 0000000000"اس میں خالص کدہ فوڈز کے الفاظ زیادہ بولڈ اور زیادہ بڑے ہوں۔ خلوص کی طرح خالص کا لفظ بولڈ اور بڑا ہو۔خالص کدہ فوڈز' کے فونٹ 3ڈی شارپ کلر میں ہوں۔'فونٹ سٹائل ماڈرن اور ٹرینڈنگ ہو۔لکھائی پورے فلیکس پر ہو۔ اس لکھائی کی ترتیب جیسے لکھی ہوئی ہے ویسی ہو۔ لکھائی جاذب نظر ہو۔بیک گراؤنڈ دلکش، انتہائی جاذبِ نظر، اور ٹرینڈنگ ہو۔ پینا فلیکس کا بیک گراؤنڈ مکمل ہو۔خالص کدہ فوڈز (Khalis Kadda Foods) کے نام کا خوبصورت ، دلکش اور ترینڈنگ مونوگرام ایڈ ہو۔اس مونو گرام میں ایک اعلیٰ نسل کی خوبصورت گائے کا فوٹو بھی شامل ہو۔اپنے چھوٹے سے نئے کام کے لئے یہ فلیکس بنوا رہا ہوں۔اس کاروبار کے مقاصد درج ذیل ہیں، ان مقاصد کو سامنے رکھ کر landscape layout میں پینا فلیکس بنا دے۔ تاہم یہ مقاصد پینا فلیکس پر درج نہیں کرنے۔1) حلال اور پاکیزہ طریقہ سے رزق کمانا ہے۔2) ہر انسان کو ہر قسم کی ملاوٹ سے پاک ڈیری پروڈکٹس مہیا کرنا۔3) اپنے ساتھ ساتھ دیگر لوگوں کو روزگار کے مواقع مہیا کرنا۔4) اپنے کاروبار کے نیٹ پرافٹ میں سے 15 سے 20 فیصد منافع ضرورت مند لوگوں کی مدد کرنا۔
General